@aliza

2750365 points 607 posts

Apr 2026 · 3mo ago

15 Followers
4 Following
City: Karachi
Gender: Female
Age: 25 years
Star Sign: ♏ Scorpio
Points: 2750365 points
Bio: Not set
🌍 GENERAL 3mo ago
aliza's avatar
aliza (2750365)
● Active now

جلدی جاگنا ہمیشہ فائدہ مند ہوتا ہے پھر وہ نیند سے ہو، یا پھر اہم ہونے کے وہم سے۔🤍🥀

🌍 GENERAL 3mo ago
aliza's avatar
aliza (2750365)
● Active now

غلط جگہ پر اگر آپ اپنا بہترین بھی پیش کر دیں تب بھی وہ کافی نہیں ہوگا، جبکہ صحیح جگہ پر آپ کا صرف موجود ہونا بھی قابل تعریف ہوتا ہے...!! #Rooh ....... 🦋

1. mr__pleader007 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
aliza's avatar
aliza (2750365)
● Active now

شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں🖤

1. lil_ishq_ka_raja_lil ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. raees_bhai ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
aliza's avatar
aliza (2750365)
● Active now

زندگی آپ کو سکھاتی ہے کہ کون ہاں ہے، کون نہیں ہے، اور کون کبھی نہیں۔ کچھ لوگ بغیر کہے ساتھ آ جاتے ہیں، وہ ہاں ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ کچھ وقت تک ساتھ دیتے ہیں، پھر راستہ مشکل ہوتے ہی پیچھے ہٹ جاتے ہیں، وہ نہیں ہوتے ہیں۔ اور کچھ لوگ کبھی بھی آپ کی زندگی کا حصہ بننے کے لیے نہیں ہوتے، چاہے آپ جتنا بھی انہیں تھامنے کی کوشش کریں، وہ کبھی نہیں ہوتے ہیں۔ زندگی یہ سبق لفظوں سے نہیں، وقت، خاموشی اور تجربات سے سکھاتی ہے۔ اور جب یہ فرق سمجھ آ جائے، تو انسان رشتے زبردستی نبھانا چھوڑ دیتا ہے اور اپنے سکون کی حفاظت کرنا سیکھ لیتا ہے۔

🌍 GENERAL 3mo ago
aliza's avatar
aliza (2750365)
● Active now

still stuck between خود کو بچاؤں یا میں خود سے لڑوں۔ 🤎

🌍 GENERAL 3mo ago
aliza's avatar
aliza (2750365)
● Active now

Zindgani

1. ahsan009 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3mo ago
aliza's avatar
aliza (2750365)
● Active now

Hello Bachon 👋🏻. Fursat mil hi Gai mujhe 🥱🥱