@aliza
Apr 2026 · 3mo ago

Post per cmnt kia Lekin no response

Aliza gungi he isi lie

Neend 💤 Lekin Sona bhi nai he

Chil_mil

بعد میں؟ بعد میں راستے سُنسان ہو جاتے ہیں اور ہم بھی🖤

"اکثر خالص لوگ تب آتے ہیں جب ہم غلط لوگوں کے ساتھ خود کو ختم کر چکے ہوتے ہیں۔"! 🤎

سلامتی ہو ان نایاب لوگوں پر جو بغیر کسی مفاد کے زندگی میں روشنی بکھیر جاتے ہیں

"احتیاط کرنا، یہاں اس دنیا میں کوئی کسی کا بھلا نہیں سوچتا۔"

محبتیں بھی ٫ مُقدر میں دَرج ہوتی ہیں کسی کا رزق ٫ کسی اور کو نہیں مِلتا۔۔۔🖤

اَگَر تُم خُوش رَہنا چاہتے ہو تو اَپنی خُوشیوں کے لِیے ایک گَھر بَناؤ اور اُس کا پَتہ کِسی کو نہ دو۔

تمہیں دعا کرنی چاہئے کہ تمہارے پاس ہر وہ چیز ٹھہری رہے جس سے تمہیں محبت ہے___!❤

کچھ بھی نہیں تیرے ہاتھ میں بندیا ✍🏻🎵🩵۔

کیا لایا تھا ساتھ میں بندیا 🎵🎶🩵۔

اللہ حافظ 👋🏻👋🏻۔

زندگی

اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے ۔۔۔ سب سے پہلے اپنا سکون۔۔۔

Haleema Sis nice post

Shukria sister. AP bhi so jaen.. it's too late

شب بخیر بچوں۔ 😴۔ فرصت ملی تو زندہ ہو جاؤں گی میں بھی۔ ویسے فرصت کی بات نہیں ہے ۔ ۔ لیکن خیر ہے۔ 👋🏻👋🏻🛌🏻۔

تھک ہار کے لوٹتا ہے دل جدھر وہ میرا وہی ٹھکانہ ہے♥🌸