غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے! غم وہی رہتا ہے،غم خوار چلا جاتا ہے…! فطرتاً تِنکا ہوں،بنتا ہوں سہارا جسکا! وہ ڈبو کر مجھے،خود پار چلا جاتا ہے…!