تعلق کون رکھتا ہے کسی ناکام سے لیکن ملے جو کامیابی سارے رشتے بول پڑتے ہیں مری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہل زباں خاموش مرے عیبوں پہ ہو چرچا تو گونگے بول پڑتے ہیں