← Back
🌍 GENERAL
2mo ago
👤
Last seen 2 months ago
*لڑکی : میں اپنی دادی سے بہت تک تھی، جب بھی کسی کی شادی ہوتی وہ میرے گال کھینچ کر کہتی*
*اب تمہاری باری ہے*
*پھر میں نے انکی یہ عادت ختم کر ختم کر دی*
*سہیلی : وہ کیسے؟* *لڑکی :جب بھی کسی کا انتقال ہو جاتا تو میں بھی انکے گال بھینچ کر کہتی ... ...*
*دادی اب تمہاری باری ہے*😅😂🤣😅😂🤣😅*🤪😂