← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 12 hours ago

*میرے دل میں ﷲ جی آپ اور آپ کے `محبوب آپ ﷺ رہتے ہیں،` دیکھے نہ!!!!!* 🥺🌻❤️‍🩹

ہماری آنکھوں میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا 🥹🍂🤌🏻
`اب ان میں درد مکین ہے حضور ﷺ دیکھیں نا!!!!!!` 🫂😭🥀

*ﷲ ہم سب کو کعبہ اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرماںٔے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔۔*🥹❤️‍🩹🤲🏻
Assalamualaikum

💬 Conversation