← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 12 hours ago
مجھے وہ لوگ بڑے اچھے لگتے ہیں جن سے ملنے کے لیے تکلف نہیں کرنا پڑتا جن کے سامنے بننے سنورنے یا الفاظ تولنے کی ضرورت نہ ہو بس جیسے ہو ویسے ہی چلے جاؤ اور وہ ہر حال میں قبول کر لیں ایسے رشتے ہی اصل سکون دیتے ہیں جہاں نہ دکھاوا ہو نہ بناوٹ بلکہ سادگی اور اپنائیت ہو کیونکہ جہان انسان کو خود بننے کی ازادی مل جائے وہی جگہ سب سے خوبصورت لگتی ہے۔۔۔