← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 12 hours ago
یہ دنیا خود دار لوگوں کے لیے نہیں بلکہ سازشی ذہن رکھنے والوں کے لیے آسان بنائی گئی ہے یہاں سچ بولنے والا تنہا رہ جاتا ہے اور جھوٹ بولنے والے قافلے بنا لیتے ہیں 🥀