← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 12 hours ago

*_اپنے اندر ہی اندر حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پرسکون ظاہر کروانا اور مسلسل ذہنی تھکن کا شکار رہ کر بھی خوش اخلاق رہنا بہت مشکل ہے...!!!_*
😒💯😔.

💬 Conversation