کہنا کہ بے وفائی کا کفارہ نہیں ہوگا لوٹ بھی اؤ تو دل اب تمہارا نہیں ہوگا کتنی راتیں جاگی کتنے دن بے چین رہے ہم سے یہ حساب اب دوبارہ نہیں ہوگا محبتیں جو تھیں کار کرتی ٹوٹا ہوا دل اب کسی کا سہارا نہیں ہوگا