دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے اس دل کی بے بسی کو بہت دن گزر گئے ہر شب چھتوں پے چاند اترتا تو ہے،، مگر اس گھر میں چاندنی کو بہت دن گزر گئے