← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 2 days ago
ایک شخص عالم ہو سکتا ہے، مفتی ہو سکتا ہے، ادیب ہو سکتا ہے، فقی ہو سکتا ہے، مفسر ہو سکتا ہے ، عابد ہو سکتا ہے، زاہد ہو سکتا ہے ۔۔ نیک نہیں ہو سکتا اگر انسانی ہمدردی کا مادہ سکے دل میں نہیں ۔۔۔