← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 6 hours ago
ہم تو بس خواب ہیں
کچھ پل کے لئے دیکھو ہمیں✨
پھر کسی آنکھ
کسی نیند میں آنے کے نہیں🖤
پھر کسی راہ
کسی موڑ پر
ہم ہونگے نہیں
ہم تو بس گرد ہیں
کچھ دیر میں مِٹ جائینگے🍁
ہم تو خوشبو ہیں
ہمیں رنگ کوئی نہ دینا
صرف احساس کو چھُوکر ہی گزر جانا ہمیں
ہم تو آنسو ہیں😢
بہیں گے تو نہ لوٹیں گے کبھی
ہم تو بس زخم ہیں
سینے کا💔
ہمیں بھرنا ہے
ہم وہ احساس کی بیلیں ہیں
جو چھاٶُں چاہیں🍂
درد کی دھوپ جو چھُولے تو ہمیں مرنا ہے
ہم تو بس خواب ہیں
کچھ پل میں بکھرنے والے۔۔۔۔ !🥀
#
💬 Conversation
2mo ago

shizaa786
(0)
➜
dewanaapan.444:
"Be happy ..."
same 2u
2mo ago

dewanaapan.444
(4316003)
➜
shizaa786:
"thanku..."
Be happy
2mo ago

shizaa786
(0)
➜
dewanaapan.444:
"Nice ..."
thanku
2mo ago

dewanaapan.444
(4316003)
Nice