← Back

ممکن ہے وہ گناہگار کو بخش دے لیکن دل توڑنے کی معافی نہیں ہوگی اگر کسی کا دل دکھا کر بھی آپ پر سکون ہیں سکون سے دن گزار لیتے ہیں چین سے سو بھی جاتے ہیں تو مبارک ہو آپ کا ضمیر مر چکا ہے