← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 10 hours ago
ایک درویش سے کسی نے پوچھا:
دن کیسے گزر رہے ہیں؟
وہ رو پڑے اور کہنے لگے
گناہ گار ہونے کے باوجود
رحمتیں برس رہی ہیں
سمجھ نہیں آتا
کس بات پر اللہ کا شکر ادا کروں
*نعمتوں کی کثرت پر*
*یا عیبوں کی پردہ پوشی پر*