← Back
A
anabiyaabbasi
(0)
میری محبت کو تم کیا آزماؤ گے🫠
جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے🌝
میری محبت تو ان ستاروں جیسی ھے🙂
*کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے💔right