← Back
🌍 GENERAL
2mo ago
👤
Last seen 2 months ago
*زندگی کے راستے* 🫠
*کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی لکھا ہوتا*,
"⚠️ *آگے خطرناک موڑ ہے*!" 🚶♀️💔
*تاکہ ہم احتیاط سے قدم اٹھا سکیں!*