← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
👤
Last seen 2 months ago

تم اپنے وقت پہ نازاں نہیں ہو حیرت ہے
ہم ایسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں
دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے لمبی ہو
میں تجھ کو جا کر بتاؤں کہ ایسے جاتے ہیں
🌹

1. tabish ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation