← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

لوگ کے لفظوں پر نہیں،
ان کے عمل پر بھروسہ کرنا سیکھیں۔

کان اکثر وہ سنتے ہیں
جو جھوٹ ہوسکتا ہے۔
لیکن آنکھیں وہ دیکھتی ہیں جو سچ ہوتا ہے۔
کسی کے بارے میں دوسروں کی راۓ پر اپنی رائے قائم کرنا ایسا ہی یے جیسے کسی اور کی عینک لگا کر دنیا کو دیکھنا.
یاد رکھیں،
ہر انسان کے پاس ایک چھپی ہوئی کہانی ہوتی ہے
جسے صرف آپ کا صبر اور خلوص ہی دیکھ سکتا ہے۔

💬 Conversation