آخری بار ملو تیری قسموں کا نا وعدوں کا حوالہ دوں گا۔۔ ناں یہ پوچھوں گا کے اب ترک تعلق کیوں ھے مجھ سے جب عہد و تماں باندھ لئے تھے تم نے پھر کسی اور سے تم کو اب محبت کیوں ھے