← Back
🌍 GENERAL
3mo ago

Last seen 1 day ago
مجھے تمھاری یاد آتی ھے I miss you
یہ کچھ الفاظ نہیں ھوتے یہ اس دل کی آواز ھوتی ھے
جس کو توڑا جاتا ھے جس کو بولا جاتا ھے اس رشتے کی قربانی دے دو اور مجھے بھول جاؤ
یہ اس بے بس دل کی آواز ھوتی ھے جو سب کچھ میسر ھوتے ھوئے بھی آپ سے بات نا کرنے کا کہتا ھے
کے محبوب نے کہہ دیا چھوڑ دو تو چھوڑ دیا جاتا ھے