ہر لفظ کے تمام معنی میں ہم بھی تھے کیا دور تھا کہ تیری کہانی میں ہم بھی تھے اٹھتی ہے اک کسک تیری تصویر دیکھ کر تازہ میں ہم نہی ہیں پرانی میں ہم بھی تھے