← Back
🌍 GENERAL 3h ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 2 hours ago

*وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا* ☺️
*مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا* 🥹🤌🏻

*ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا* ❤️‍🩹
*کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا* 😭

پروین شاکر ✍🏻

💬 Conversation