← Back
🌍 GENERAL 2h ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 54 minutes ago

اس شخص کو اپنے دل سے نکالنا میرے بس میں نہیں ہے
میں جتنا اسے نظر انداز کرلوں خود کو مصروف کرلوں مگر وہ میرے خیال کے پردے سے کبھی محو نہیں ہوتا
کیونکہ یہی وہ شخص ہے جس نے مجھے *زندگی میں سب سے زیادہ محبت دی اور سب سے زیادہ اذیت بھی*
ایک ہی وقت میں اس کے دئیے *دوہرے جذبات مجھے نوچتے ہیں* 💔❤️‍🩹🥹😓

1. honestboy ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation