← Back
🌍 GENERAL 3h ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 1 hour ago

جھوٹ اور حرص کی دنیا سے پرے رہتے ہیں
چل مرے گاؤں جہاں لوگ کھرے رہتے ہیں
.
گاؤں کے وسط میں دو جڑواں گھنے برگد ہیں
جو ہمہ وقت پرندوں سے بھرے رہتے ہیں

1. ambar ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation