← Back
🌍 GENERAL 4h ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 1 hour ago

میں نے بلند قہقہوں میں
ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا
اُجلے لباسوں میں روحوں کو مضطرب پایا
جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا
لوگوں کو اُداس آنکھوں سے مسکراتا دیکھا
اور دلاسوں میں چھپی منافقت کو پہچانا
تو معلوم پڑا کہ ہم سب حادثوں کا شکار ہیں۔۔۔!!!

1. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation