یاد آؤں تو اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ھوئے لحجے کی وضاحت کرنا تم تو چاھت کا سمندر ھوا کرتے تھے کس سے سیکھا ھے محبت میں ملاوٹ کرنا