← Back
🌍 GENERAL 8h ago --:--
zeenoo99's avatar
zeenoo99 (2676526)
Last seen 4 hours ago

پتیلے کے نیچے لگنے والے چاول، جو ہلکے کرسپی ہو جاتے ہیں اور جنہیں کھرچ کر نکالا جاتا ہے، ہم انہیں کھرچن کہتے ہیں۔ 😋

آپ کی زبان یا علاقے میں اسے کیا کہتے ہیں؟ میں تو بڑے شوق سے کھاتی ہوں! 🤍

1. rukhsana ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation