← Back
🌍 GENERAL 10h ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 52 minutes ago

اگر کوئی شخص رو نہیں رہا تو اسے خاموش رہنے دو کیونکہ اگر وہ رونا شروع ہوا تو ہر اس بات پر روئے گا جس پر وہ صبر کر کے بیٹھا ہوتا ہے ۔۔۔ ❤️‍🩹💔💯

💬 Conversation