← Back
🌍 GENERAL
11h ago

Last seen 2 hours ago
آسانیوں میں شکر کرنا اچھا ہے، مگر آزمائشوں میں اللہ پر بھروسا رکھنا ہی سچے ایمان کی نشانی ہے۔ جو صبر کرتا ہے، اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🤍