← Back
🌍 GENERAL
11h ago

Last seen 1 hour ago
*ہر دل کا ایک راز ہوتا ہے*❤️🩹
*ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے*💔
*جب تک لگے نہ بے وفائی کی ٹھوکر*🙂
*ہر کسی کو اپنے پیار پر ناز ہوتا ہے*💔🥲