← Back
🌍 GENERAL 11h ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 1 hour ago

"شیطان قدم بہ قدم بہکاتا ہے، اس لیے ہر قدم اللّٰه کی رضا کے ساتھ اُٹھائیں۔
اللّٰه ہمیں نفس کے وار سے، شیطان کی چال سے اور ہر ہر فتنے سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین
*اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*

💬 Conversation