← Back
🌍 GENERAL
11h ago

Last seen 44 minutes ago
*_اپنی شخصیت میں ایسا نور لاؤ کہ_* 🚩
*_لوگ تمھیں فالو کرنا چاہیں،_* 🤌🏻
*تمھاری عزت کرنا چاہیں،* 🖤
*_اور تمھارے جیسا بننے کی خواہش رکھیں_*🔥