← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
👤
Last seen 2 months ago

یہ ایک نہایت خوبصورت احساس ہے کہ🫀🌸
آپ اپنی *"ڈھیلی ڈھالی"* اور *"باحیا عبایا"* میں اس طرح چلو جیسے ایک چھپی ہوئی موتی ہوں۔
نہ آپ کو لوگوں کی *"پسندیدگی بھری نگاہوں"* کی پرواہ ہو اور نہ ہی حیرت بھری نظروں کی،👀
کیونکہ میرے لیے اللہ کی رضا کی ایک نظر ہی کافی ہے، اور وہی مجھے سب کچھ عطا کرتی

💬 Conversation