← Back
🌍 GENERAL 19h ago --:--
rano's avatar
rano (8287966)
Last seen 4 hours ago

اس شخص کو اپنے دل سے نکالنا میرے بس میں نہیں ہے
میں جتنا اسے نظر انداز کرلوں خود کو مصروف کرلوں مگر وہ میرے خیال کے پردے سے کبھی محو نہیں ہوتا
کیونکہ یہی وہ شخص ہے جس نے مجھے *زندگی میں سب سے زیادہ محبت دی اور سب سے زیادہ اذیت بھی*
ایک ہی وقت میں اس کے دئیے *دوہرے جذبات مجھے نوچتے ہیں*

1. herooo_no1 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation