← Back
🌍 GENERAL
22h ago

Last seen 5 hours ago
اک زخم ایک شعر عطا کچھ نہ کر سکے 👁️
وہ دوست کیا جو اچھا برا کچھ نہ کر سکے
وہ مجھ میں بھر گیا ہے محبت کے نام پر 🌸
اک رنگ جس کا آب و ہوا کچھ نہ کر سکے
اتنا نہ دور بھیج کہ واپس نہ آ سکوں 🌸
ایسا نہ ہو کہ تیری صدا کچھ نہ کر سکے
اک ذہن جس پہ تیری توجہ کا بوجھ ہے 🌸
اک صحن جس کا باد صبا کچھ نہ کر سکے
ضوریز کر رہے ہیں انہیں رائیگاں شمار 🌸
جو لوگ روشنی کے سوا کچھ نہ کر سکے👀