← Back
🌍 GENERAL 1d ago
sindhiaahiyan's avatar
Last seen 2 hours ago

جس کا جی چاہے وہ لیتا ہے نشانہ دل کا
ہم کہیں دور بنائیں گے ٹھکانہ دل کا ❤️

بیٹھے بیٹھے یوہی ہونٹوں پہ ہنسی آئی تو
آ گیا یاد کسی شوخ پہ آنا دل کا❤️

کیا قیامت ہے کہ دو بول محبت کے عوض
لے گیا چھین کے وہ ہم سے خزانہ دل کا ❤️

اپ بتائیں تجھے ہم رقص کسے کہتے ہیں
تو نے دیکھا ہی نہیں وجد میں آنا دل کا

بھول جانے کو ہے تیار ہر ایک بات مگر
کوئی بھولے گا بھلا کیسے چرانا دل کا❤️

1. imran22 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation