← Back
🌍 GENERAL 1d ago
star's avatar
star 🐆 (817306411)
Last seen 30 minutes ago

یہ پنجاب کا ضلع ڈیرہ غازی خان کوسہ ہے، خاص طور پر وہ علاقے جہاں بلوچ آبادی زیادہ ہے۔ یہاں کے لوگ پانی کی ایک ایک بوند کے لیے ترس رہے ہیں۔ پہلے فوجی سیمنٹ والوں کی طرف سے ہفتے میں ایک ٹینکر دیا جاتا تھا، مگر اب وہ بھی پندرہ دن میں ایک بار آتا ہے، جو نہ ہونے کے برابر ہے۔
منقول
Log Pani k lie taras rhe hen or humari na shukria nai khtam hoti

💬 Conversation