← Back
🌍 GENERAL
1d ago

Last seen 1 hour ago
سب سے زیادہ دھوکہ نرم دل انسان ہی کھاتے ہیں کیونکہ وہ احتیاط کے بجائے اعتماد کے ساتھ لوگوں کے قریب آتے ہیں وہ سچائی اور خلوص کے ساتھ سب کچھ دے دیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں بھی ویسا ہی جواب ملے گا مگر جب حقیقت مختلف نکلتی ہے تو وہ صرف لوگوں کو نہیں کھوتے ، بلکہ اپنی سادگی اور معصومیت کا ایک حصہ بھی کھو دیتے ہیں..!