← Back
🌍 GENERAL
1d ago

Last seen 4 hours ago
*🥀 کبھی خود کو کمزور مت سمجھنا... 🥀*
اگر آج تم خاموش ہو، تو ضروری نہیں کہ تم ہار گئے ہو...
*بعض اوقات لوگ اپنی سب سے بڑی جنگ خاموش رہ کر لڑ رہے ہوتے ہیں۔ 💯*
*✨ صبر کرو... اللہ وہ بھی دے گا جس کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ 🤲❤️*
🥀 = صبر
❤️ = امید
🤲 = آمین ✨