← Back
🌍 GENERAL
1d ago

Last seen 1 hour ago
زندگی میں آپکو ایک ایسا اِنسان ملنا چاہئے جِس کے پاس اور کچھ ہو یا نہ ہو مگر خوف خدا ہو ،کیونکہ جس کے پاس خوفِ خدا ہو پھر اس سے آپکو کوئی خوف نہیں ہوتا🤍✨