← Back
🌍 GENERAL 1d ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

اِس دُنیا میں کوئی غم اِیسا نَہیں جو اِنسان بَرداشت نہ کر پَائے۔ ذرا پیچھے مُڑ کے دِیکھو__
وہ رَات جَب لگا تھا کہ اب ہَم نہیں جی سَکتے،
وہ لَمحہ جَب لگا تھا یہ دَرد کبھی خَتم نَہیں ہوگا۔!🫠🌼

˚👒

💬 Conversation