وہ رات کو پریشان تھا، کہ صبح اُٹھ کر یہ کرنا ہے وہ کرنا ہے۔۔۔۔فلاں فلاں جگہ جانا ہے، اس قدر اذیت تھی کہ وہ صبح اُٹھ ہی نہ سکا اور روح پوش ہوگیا۔۔۔۔🙂🖤 ~ شمشید