← Back
🌍 GENERAL 3d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 2 hours ago

عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہےلیکن

کیا یہ کم ہے کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں،

یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے

رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں

1. gulona ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation