← Back
🌍 GENERAL 3d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 1 hour ago

انہوں نے یوسف سے مال کی وجہ سے
حسد نہیں کیا تھا....۔,
بلکہ محبت کی وجہ سے حسد کیا تھا,,,,
دل کی عطائیں ہاتھ کی عطاؤں سے
کہیں زیادہ قیمتی اور بیش بہا
ہوتی ہیں...

1. gulona ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation