← Back
🌍 GENERAL 3d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 1 hour ago

‏‏جا جا کے یہی سیکھا ہے اعداد کے پیچھے
بس ایک ہی شخص ہوتا ہے تعداد کے پیچھے

کتنے ہی برس پھونک دیئے ہم نے خوشی سے
اے دل تیــرے بس ایک لمحـہِ آباد کـے پیچھے

💬 Conversation