← Back
🥺 SAD POETRY
3d ago

● Active now
ہمارے حصے میں بخت ڈھلنے کے،
سب ستارے عروج پر ہیں
*کوئی وظیفہ،کوئی بھی آیت،*
*کوئی دلاسہ یا دم نہیں ہے*
عمر جیسے کہ ٹوٹے جوتے میں،
ریت پتھر سی چُبھ رہی ہے
*کہ اور کتنا گھسیٹنا ہے،*
*مزید پیروں میں دم نہیں ہے*
🫠🥀