← Back
🌍 GENERAL 3d ago
jinbaba's avatar
jinbaba (439683)
Last seen 20 hours ago

*" اے کاش! میں ایک پرندہ ہوتا جو درختوں پر بیٹھتا، اس کا پھل کھاتا اور پھر ختم ہو جاتا، اور مجھ سے کوئی حساب نہ لیا جاتا۔ کاش! میں راستے کا وہ گھاس ہوتا جسے چوپائے چر لیتے اور میرا کوئی وجود نہ رہتا۔"*

1. aiza🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation