دلبری اپنی جگہ، دلداریاں اپنی جگہ_____• دشمنی اپنی جگہ ، یاریاں اپنی جگہ_____• ہم وفا خو ہیں مگر جھک کر ملیں؟ممکن نہیں____• عشق ہے اپنی جگہ، خود داریاں اپنی جگہ....