← Back
🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 2 hours ago

اب ترکِ تعلق کے ___ نتیجے بھی بھگت لے
ہم پاس ہیں لیکن تیرے نزدیک نہیں ہیں __!

شیشے میں دکھاتے ہیں ہنسی، شاد سا چہرا
دیوار سے کہتے ہیں ہم ٹھیک نہیں ہیں __!

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation